Tue Jun 09 2020 17:04:47 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
f48acc6d0f
commit
8aab1de6c6
|
@ -0,0 +1 @@
|
||||||
|
\v 9 ۹۔ وہ تمام قومیں زمین پر پھیل گئیں اور اُنہوں نے مقدسوں کے لشکر گاہ اور پیارے شہر کو گھیر لیا، لیکن آسمان سے آگ نازل ہوئی اور اُن کو جلا دیا۔ \v 10 ۱۰۔ شیطان جس نے اُن کو دھوکا دیا تھا آگ کی جلتی ہوئی جھیل میں ڈال دیا جہاں پر وہ حیوان اور جُھوٹا نبی ڈالے گئے تھے۔ وہ دن رات ہمیشہ عذاب میں رہیں گے۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
||||||
|
\v 11 ۱۱۔ پھر میں نے ایک بڑاسفید تخت اور جو اُس پر بیٹھاتھا دیکھا۔ آسمان اور زمین اُس کے حضور سے بھاگ گئے اور اُنہیں کہیں بھی جگہ نہ ملی۔ \v 12 ۱۲۔میں نے چھوٹے اور بڑے مردوں کو اُس کے سامنے کھڑا دیکھا اور کتابیں کھولی گئیں۔ کتاب حیات۔ کتابوں کے مطابق مردوں کا انصاف کیا گیا جو کچھ اُنہوں نے کیا تھا۔
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
||||||
|
۱۳۔اور سمندر نےبھی اپنے مردے دے دیئے۔موت اور علم ارواح نے بھی اپنے اندر کے مردے دے دیئے اُن کا انصاف اُن کے کاموں کے مطابق کیا گیا۔۱۴۔ موت اور عالم ارواح آگ کی جھیل میں ڈال دیئے گئے یہ ، آگ کی جھیل دوسری موت ہے۔۱۵۔ اگر کسی کا نام کتاب حیات میں نہ ملا اُس کو بھی آگ کی جھیل میں ڈالا گیا۔
|
||||||
|
|
|
@ -214,6 +214,8 @@
|
||||||
"20-title",
|
"20-title",
|
||||||
"20-01",
|
"20-01",
|
||||||
"20-04",
|
"20-04",
|
||||||
"20-05"
|
"20-05",
|
||||||
|
"20-09",
|
||||||
|
"20-11"
|
||||||
]
|
]
|
||||||
}
|
}
|
Loading…
Reference in New Issue