Fri Jun 05 2020 20:16:26 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-05 20:16:27 -04:00
parent 4464dad808
commit 7f5eeb32e2
7 changed files with 12 additions and 1 deletions

1
05/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 5 \v 1 ۱۔ پھر میں نے ایک شخص کو تخت پر بیٹھے دیکھا جس کے دہنے ہاتھ میں، میں نے ایک کتاب دیکھی جس کے اندر اور باہر والی طرف لکھا تھا، اور جس کوسات مہریں لگا کر بند کیا گیا تھا۔ \v 2 ۲۔ میں نے ایک طاقت ور فرشتہ کو اُونچی آواز سے یہ کہتے سُنا، کہ کون اِس کتاب کی مہر کھولنے اور اِس کی مہریں توڑنے کے لائق ہے؟

1
05/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔ آسمان پر اور زمین پریازمین کے نیچے کوئی نہیں جو اِس کتاب کو کھولنے اور پڑھنے کے لائق ہو۔ \v 4 ۴۔ میں بہت زور سے رویا کیونکہ کوئی بھی اِس قابل نہیں ملا جو اِس کتاب کو کھولے اور پڑھے۔ \v 5 ۵۔ لیکن ایک بزرگ نے مجھ سے کہا، ’’مت رو۔دیکھو! یہوداہ کے قبیلہ کا شیرببر جو داؤد کی نسل سے ہے۔ جو فاتح ہے وہی اِس کتاب کو کھولنے اور اِس کی سات مہروں کو کھولنےکے لائق ہے۔

1
05/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۶۔ میں نے تخت پر چاروں جانداروں اور بزرگوں کے درمیان ایک ذبح کیا ہوا بّرہ کو کھڑے دیکھاجس کے سات سینگ، سات آنکھیں۔ یہ خدا کی سات رُوحیں تھیں جن کو خدا نے ساری دنیا میں بھیجا۔ \v 7 ۷۔ وہ گیا اور تخت پر بیٹھے ہوئے کے دہنے ہاتھ سے کتاب لی۔

1
05/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔ جب اُس نے وہ کتاب لی تو چاروں جانداروں اور چوبیس بزرگوں نے جن کے ہاتھ میں بربط اور سونے کے پیالے جو عود سے بھرے تھے جس میں ایمانداروں (مقدسوں ) کی دُعائیں تھیں اُنہوں نے زمین پر گر کر برہ کو سجدہ کیا۔

1
05/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 \v 10 ۹۔ اُنھوں نے نیا گیت گایا: تُم ہی کتاب کو لینے اور اِس کی مہریں کھولنے کے لائق ہو جو ذبح کیا گیا، اور اپنے خون سے خدا کے لئے لوگوں کو ہر قبیلہ، ہرزبان سے اور ہرقوم سے خریدا۔ ۱۰۔ اُن کو ایک بادشاہی اور کاہن ہمارے خدا کی خدمت کے لئے بنا دیا، اور وہ زمین پر بادشاہی کرتے ہیں۔

1
05/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
مکاشفہ باب ۵

View File

@ -74,6 +74,11 @@
"04-01",
"04-04",
"04-06",
"04-07"
"04-07",
"05-title",
"05-01",
"05-03",
"05-06",
"05-08"
]
}