diff --git a/11/18.txt b/11/18.txt new file mode 100644 index 0000000..688e1f7 --- /dev/null +++ b/11/18.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 18 ۱۸۔ قومیں طیش میں آئیں تو، تیرا قہر اُن پر نازل ہوا۔وقت آ پہنچا ہے کہ مردوں کی عدالت کی جائے۔ اور تیرے پیغمبروں (خادموں) کو انعام (اجر) دیا جائے گا۔اُن ایمانداروں کو اور جنہوں نے تیرے نام سے خوف کھایا۔اِن دونوں کو جو غیر اہم (چھوٹے) اور زور آور (بڑے) ہیں اور وہ جو دنیا کو تباہ کرتے رہے ہیں اب اُن کو تباہ کرنے کا وقت آگیا ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/11/19.txt b/11/19.txt new file mode 100644 index 0000000..80995f1 --- /dev/null +++ b/11/19.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 19 ۱۹۔ پھر خدا کی آسمانی ہیکل کھولی گئی اور اُس کے مقدس (محراب) سے اُس کے عہد کا صندوق نظر آیا تو بجلی گرجنے اور طوفانی آوازوں کے علاوہ ایک بہت بڑا زلزلہ اور اولوں کا طوفان آیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index a1ea622..aa270fd 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -129,6 +129,8 @@ "11-10", "11-13", "11-15", - "11-16" + "11-16", + "11-18", + "11-19" ] } \ No newline at end of file