diff --git a/08/10.txt b/08/10.txt index 1d53cc1..7263d18 100644 --- a/08/10.txt +++ b/08/10.txt @@ -1 +1 @@ -۱۰۔ پھر تیسرے فرشتہ نے اپنا نرسنگا پُھونکا جس سے مشعل کی طرح ایک بڑا ستارہ آسمان سے ایک تہائی دریاؤں اور پانی کے چشموں پر گرا۔۱۱۔ اُس ستارے کا نام ناگ دُونا تھا۔ اِس کے گرنے سے پانی کا ایک تہائی حصہ ناگ دُونا کی طرح کڑوا ہوگیا۔جس سے بہت سے لوگ مر گئے۔ \ No newline at end of file +\v 10 ۱۰۔ پھر تیسرے فرشتہ نے اپنا نرسنگا پُھونکا جس سے مشعل کی طرح ایک بڑا ستارہ آسمان سے ایک تہائی دریاؤں اور پانی کے چشموں پر گرا۔ \v 11 ۱۱۔ اُس ستارے کا نام ناگ دُونا تھا۔ اِس کے گرنے سے پانی کا ایک تہائی حصہ ناگ دُونا کی طرح کڑوا ہوگیا۔جس سے بہت سے لوگ مر گئے۔ \ No newline at end of file diff --git a/08/12.txt b/08/12.txt new file mode 100644 index 0000000..0546e43 --- /dev/null +++ b/08/12.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 12 ۱۲۔ چوتھے فرشتہ نے اپنا نرسنگا پُھونکا تو اِس سے آفتاب کا ایک تہائی حصہ، اِسی طرح چاند کا ایک تہائی حصہ اور ستاروں کے ایک تہائی حصہ پر صدمہ پہنچا۔ پس ایک تہائی حصہ تاریک ہو گیا،اِسی طرح دن کے ایک تہائی حصہ اور رات کے ایک تہائی حصہ میں روشنی نہ رہی۔ \ No newline at end of file diff --git a/08/13.txt b/08/13.txt new file mode 100644 index 0000000..64086c8 --- /dev/null +++ b/08/13.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 13 ۱۳۔ پھر میں نے نگاہ کی تو آسمان کے بیچوں بیچ ایک عُقاب کو اُڑتے اور بڑی آواز میں یہ کہتے سُنا کہ، ’’ افسوس، افسوس، افسوس اِن سب پر جو زمین پر بستے ہیں کیوں کہ باقی تینوں فرشتوں کے نرسنگوں کی آوازوں کا پھونکا جانا ابھی باقی ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 2bc36e0..cd6368c 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -102,6 +102,9 @@ "08-title", "08-01", "08-03", - "08-06" + "08-06", + "08-10", + "08-12", + "08-13" ] } \ No newline at end of file