Mon Jun 08 2020 14:37:25 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
9f8726522d
commit
37c06c3511
|
@ -1 +1 @@
|
|||
\v 13 \v 14 ۱۳۔ پھر بزرگوں میں سے ایک نے مجھ سے پُوچھا ! یہ سفید جامے پہنے ہوئے کون اور کہاں سے آئے ہیں؟ ۱۴۔ میں نے اُس سے کہا، ’’ خداوند، کیا تُو جانتا ہے؟ ‘‘ تو اُس نے مجھ سے کہا۔ ’’ یہ وہ ہیں جو کڑی دھوپ سے نکل کر آئے ہیں۔ اُنہوں نے اپنے جاموں کو بّرے کے خون سے دھو کر سفید کیا ہے۔
|
||||
\v 13 ۱۳۔ پھر بزرگوں میں سے ایک نے مجھ سے پُوچھا ! یہ سفید جامے پہنے ہوئے کون اور کہاں سے آئے ہیں؟ \v 14 ۱۴۔ میں نے اُس سے کہا، ’’ خداوند، کیا تُو جانتا ہے؟ ‘‘ تو اُس نے مجھ سے کہا۔ ’’ یہ وہ ہیں جو کڑی دھوپ سے نکل کر آئے ہیں۔ اُنہوں نے اپنے جاموں کو بّرے کے خون سے دھو کر سفید کیا ہے۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 15 ۱۵۔ اِسی لئے وہ خدا کے تخت کے سامنے ہیں اور وہ دن رات اُس کے مقدس میں اُس کی عبادت کرتے ہیں وہ جو تخت پر بیٹھا ہے اُن پر خیمہ زن ہو گا۔ \v 16 ۱۶۔ وہ نہ پھر کبھی بھوکے ہوں گے اور نہ ہی پھر کبھی پیاسے ہوں گے اور نہ ہی اُن کو سورج کی گرمی ستائے گی۔ \v 17 ۱۷۔اِس لئے جو بّرہ تخت کے بیچوں بیچ بیٹھا ہے وہ اِن کی گلہ بانی کرے گا۔ اور اُن کو آب حیات کے چشموں کے پاس لے جائے گا کیونکہ خدا اُن کی آنکھوں کا ہر آنسو پونچھ ڈالے گا۔
|
|
@ -96,6 +96,8 @@
|
|||
"07-04",
|
||||
"07-07",
|
||||
"07-09",
|
||||
"07-11"
|
||||
"07-11",
|
||||
"07-13",
|
||||
"07-15"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue