Mon Jun 08 2020 15:15:30 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
9c8d332717
commit
3506d0eb18
|
@ -1 +1 @@
|
|||
\v 5 \v 7 ۵۔ پھر میں نے ایک فرشتہ کو سمندر اور زمین پر کھڑے دیکھا جس نے اپنا داہنا ہاتھ آسمان کی طرف بلند کیا۔ \v 6 ۶۔ پھر اُس نے آسمان، زمین اور سمندر میں موجود ہر ایک چیز کے بنانے والے کی قسم کھا کر کہا کہ ’’ اب زیادہ دیر نہیں ہوگی‘‘ ۷۔ مگر اُس دن جب ابھی ساتواں فرشتہ اپنا نرسنگا پھُونکنے ہی کو ہو تو خدا کا بھید مکمل ہو جائے گا جس کا دعویٰ اُس نے اپنے پیغمبروں ( خادموں ) سے کیا تھا‘‘۔
|
||||
\v 5 ۵۔ پھر میں نے ایک فرشتہ کو سمندر اور زمین پر کھڑے دیکھا جس نے اپنا داہنا ہاتھ آسمان کی طرف بلند کیا۔ \v 6 ۶۔ پھر اُس نے آسمان، زمین اور سمندر میں موجود ہر ایک چیز کے بنانے والے کی قسم کھا کر کہا کہ ’’ اب زیادہ دیر نہیں ہوگی‘‘ \v 7 ۷۔ مگر اُس دن جب ابھی ساتواں فرشتہ اپنا نرسنگا پھُونکنے ہی کو ہو تو خدا کا بھید مکمل ہو جائے گا جس کا دعویٰ اُس نے اپنے پیغمبروں ( خادموں ) سے کیا تھا‘‘۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 8 ۸۔ اُس آواز نے پھر مجھ سے کہا، ’’ جاؤ اور اُس کھلی کتاب کو اُس فرشتے سے لے کر کھولو جو سمندر اور زمین پر کھڑا ہے‘‘۔ \v 9 ۹۔ تب میں اُس فرشتہ کے پاس گیا اور اُس سے کہا کہ وہ چھوٹی کتاب مجھے دو۔اُس نے مجھ سےکہا، ’’ کتاب لے کر اِسے نگل جاؤ۔ مگر اِس سے تمہارا معدہ کڑوا ہو جائے گا۔ جب کہ یہ تمہارے منہ میں شہد کی طرح میٹھاہو گا‘‘۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 10 ۱۰۔ میں نے وہ کتاب فرشتے کے ہاتھ سے لی اور نگل لی۔ وہ میرے منہ میں شہد کی طرح میٹھی تھی لیکن اُسے نگلنے کے بعد میرا معدہ کڑوا ہو گیا۔ \v 11 ۱۱۔ پھر ایک آواز نے مجھ سے کہا، ’’ تُم پھر سے بہت امتوں، قوموں، اہل زبان اور بادشاہوں کے بارے میں نبوت کرے گا‘‘۔
|
|
@ -118,6 +118,9 @@
|
|||
"09-20",
|
||||
"10-title",
|
||||
"10-01",
|
||||
"10-03"
|
||||
"10-03",
|
||||
"10-05",
|
||||
"10-08",
|
||||
"10-10"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue