ur_rev_text_ulb/13/03.txt

3 lines
572 B
Plaintext
Raw Normal View History

۳۔ میں نے ایک حیوان دیکھا جس کے سر پر گویا ایک زخم تھا۔ مگر یہ زخم اچھّا ہو گیا، تمام دُنیاحیران ہو کر اُس کے پیچھے ہو لی۔ ۴۔ اُنہوں نے اژدہا کی بھی پرستش کی ، اِس لئے اُس نے اپنا اختیار حیوان کو دے دیا، انھوں نے حیوان کی بھی پرستش کی ، اُنھوں نے کہا کہ کون حیوان کی مانند ہے؟ ’’اور کون اُس کے خلاف لڑائی کر سکتا ہے۔"