ur_rev_text_ulb/10/01.txt

1 line
527 B
Plaintext
Raw Normal View History

\c 10 \v 1 ۱۔ پھر میں نے ایک اور زور آور فرشتہ کو آسمان سے آتے دیکھا، وہ بادل میں لپٹا ہوا تھا اور اُس کے سر پر ایک دھنک تھی۔ اُس کا چہرہ سورج کی طرح اور اُس کے پاؤں آگ کے ستُونون کی مانند تھے۔ \v 2 ۲۔ اُس کے ہاتھ میں ایک چھوٹی کھلی ہوئی کتاب تھی اور اُس نے دایاں پاؤں سمندرپر اور بایاں زمین پر رکھا۔