ur_rev_text_ulb/06/01.txt

1 line
502 B
Plaintext
Raw Normal View History

\c 6 \v 1 ۱۔ پھر میں نے دیکھا کہ بّرہ نے ساتوں مہروں میں اے ایک مہر کھولی اور چاروں جانداروں میں سے ایک کو گرجدار آواز میں کہتے سُنا، آؤ ! \v 2 ۲۔ میں نے دیکھا کہ ایک سفید گھوڑا تھا! اِس کے سوارکے پاس ایک کمان تھی اور اِسے ایک تاج دیا گیا تھا وہ ایک فاتح کی حیثیت سے فتح کرنے نکلا۔