1 line
457 B
Plaintext
1 line
457 B
Plaintext
|
\v 10 ۱۰۔ اُس نے مجھ سے کہا، ’’ اِس کتاب کی بنوت کی باتوں پر مہر نہ لگا اِس لئے کہ وقت قریب ہےـ“۔ \v 11 ۱۱۔ ’’ وہ جوناراست ہے ، وہ ناراستی کرتا جائے، اور جو نجس ہے اور وہ نجس ہی ہوتا جائے، جو راست ہے وہ راستی ہی کرتا جائے، جو پاک ہے وہ پاک ہی ہوتا چلتا جائے۔ ‘‘
|