ur_rev_text_ulb/18/07.txt

1 line
619 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 7 ۷۔ اُس نے اپنے آپ کو جلال دیا اور عیش و عشرت کی زندگی گزاری اُسی قدر اُسے غم اور عذاب دو۔ وہ اپنے دل میں کہتی ہے میں ملکہ کی طرح بیٹھی ہوں، میں بیوہ نہیں ہوں میں پھر کبھی غم کو نہ دیکھوں۔ \v 8 ۸۔ اِس لئے اُس پر ایک ہی دن میں کئی آفتیں آئیں گی یعنی موت اور غم اور کال وہ آگ میں جلا کر خاک کر دی جائے گی کیونکہ اُس کا انصاف کرنے والا خدائے قادر ہے۔