ur_rev_text_ulb/17/09.txt

1 line
382 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 9 ۹۔ پس ذہن جن میں حکمت ہے، وہ سات سر ، سات پہاڑ ہیں جن پر وہ عورت بیٹھی ہے۔ \v 10 ۱۰۔ اوروہ سات بادشاہ ہیں ،جن سے پانچ بادشاہ آچکے ہیں ایک ابھی باقی ہے اور ایک ابھی تک آیا نہیں لیکن جب وہ آئے گا تو کچھ عرصہ رہے گا۔