ur_rev_text_ulb/13/15.txt

1 line
663 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 15 ۱۵۔ اُس کو اجازت دی گئی کہ اِس بُت میں دم پھُونکے اور یہ بُت بولے اور جو اِس کی پرستش کرنے سے انکار کرے اُنہیں قتل کرے۔ \v 16 ۱۶۔ اور وہ تمام عام اور خاص کو امیر اور غریب کو، آزاد اور غلام مجبور کرے کہ وہ اپنے دہنے ہاتھ اور پیشانی پر نشان بنوائے۔ \v 17 ۱۷۔ یہاں تک کہ اُن کے لئے خریداری کرنا یا فروخت کرنا بھی اِس حیوان کے نشان بغیر ناممکن تھا ، یہ نشان اس کے نام کا عدد تھا۔