ur_rev_text_ulb/10/03.txt

1 line
576 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 3 ۳۔ پھر وہ ایسی بڑی آواز میں چلایا جیسے ببر شیر دھاڑتا ہے۔ جونہی وہ چلایا تو سات طوفانی آوازوں کی گرج سُنائی دی۔ \v 4 ۴۔ جب سات طوفانی آوازوں کی گرج سُنائی دے چکی تو میں اُس کے بارے میں لکھنے ہی والا تھا کہ آسمان سے ایک آواز یہ کہتے ہوئے سُنائی دی، جو سات طوفانی آوازوں نے کہا اُسے راز میں رہنے دو، اِسے مت لکھنا۔