ur_rev_text_ulb/20/05.txt

1 line
450 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 5 ۵۔ باقی مردے زندہ نہ کئے گئے جب تک ہزار برس پورے نہ ہو گئے۔ یہ پہلی قیامت ہے۔ \v 6 ۶۔ مبارک اور مقدس شخص وہ ہے جو پہلی قیامت میں شریک ہو ایسے لوگوں کو دوسری موت کا اختیار نہیں ہے وہ خدا اور مسیح کے کاہن ہوں گے اور اُس کے ساتھ ہزار سال تک بادشاہی کریں گے۔