ur_rev_text_ulb/16/04.txt

1 line
733 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 4 ۴۔ تیسرے فرشتہ نے اپنا پیالہ دریا اور چشموں پر ڈالا اور وہ خون بن گیا۔ \v 5 ۵۔ میں نے پانی کے فرشتہ کو یہ کہتے سُنا، تُو عادل ہے تُو جو ہے، جو تھا ،پاک ہے، کیونکہ تُو یہ عدالت لایا۔ \v 6 ۶۔ کیونکہ اُنھوں نے مقدسوں اور نبیوں کا خون بہایا، تُو نے اُن کو پینے کے لئے خون دیا، وہ اِسی کے مستحق ہیں۔ \v 7 ۷۔ میں نے مذبح پر سے جو اب سُنا، ہاں، خداوند خدا، جو تمام دنیا پر حکومت کرتا ہے، تیری عدالت راست اور سچی ہے ۔