ur_1th_text_ulb/04/01.txt

1 line
522 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 4 \v 1 ۱۔ پس بھائیو ہم تمہیں خداوند یسو ع میں تمہاری حوصلہ افزائی اور نصیحت کرتے ہیں کہ جیسے تم نے ہم سے راہنمائی حاصل کی کہ کیسے خدا میں چلنا اور اُس کو خوش کرنا ہے؟،اب بھی ایسی ہی چال چلو اور اُس میں مزید بڑھتے جاؤ۔ \v 2 ۲۔اِس لئے تم جانتے ہو ہم نے تمہیں خداوند یسوع کے وسیلے سے کیا تعلیم دی ہے۔