Fri May 29 2020 16:57:33 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-05-29 16:57:34 -04:00
parent fea86790f9
commit 03e26ca01b
6 changed files with 10 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 8 \v 10 ۸۔اور تمہارے ہاں سے مکدونیہ اور اخیہ میں نہ صرف خداوند کا کلام پھیلا بلکہ تمہارا ایمان بھی ایسا مشہور ہو گیا کہ ہمارے بتانے کی ضرورت ہی نہ رہی۔ \v 9 ۹۔ کیونکہ وہ خود ہمارا کام بیان کرتے ہیں کہ تمہارے درمیان ہمارا آنا کیسا تھا۔ وہ بتاتے ہیں کہ تم کیسے بتوں سے کنارا کر کے زندہ اور سچے خدا کی طرف پھر آئے ہو۔ ۱۰۔ اُنہوں نے بتایا کہ تم خدا کے بیٹے کے آسمان پر سے آنے کے منتظر ہوجسے اُس نے مُردوں میں سے جِلایا۔ یہ یسوع ہے جو ہمیں آنے والے غضب سے بچاتا ہے۔
\v 8 ۸۔اور تمہارے ہاں سے مکدونیہ اور اخیہ میں نہ صرف خداوند کا کلام پھیلا بلکہ تمہارا ایمان بھی ایسا مشہور ہو گیا کہ ہمارے بتانے کی ضرورت ہی نہ رہی۔ \v 9 ۹۔ کیونکہ وہ خود ہمارا کام بیان کرتے ہیں کہ تمہارے درمیان ہمارا آنا کیسا تھا۔ وہ بتاتے ہیں کہ تم کیسے بتوں سے کنارا کر کے زندہ اور سچے خدا کی طرف پھر آئے ہو۔ \v 10 ۱۰۔ اُنہوں نے بتایا کہ تم خدا کے بیٹے کے آسمان پر سے آنے کے منتظر ہوجسے اُس نے مُردوں میں سے جِلایا۔ یہ یسوع ہے جو ہمیں آنے والے غضب سے بچاتا ہے۔

1
02/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 2 \v 1 ۱۔ اِس لئے اَے بھائیو، تم خود جانتے ہو کہ ہمارا تمہارے پاس بُلایا جانابے فائدہ نہیں ہے۔ \v 2 ۲۔ تم ہماری سابقہ مصیبتوں کو جانتے ہو اور یہ بھی جانتے ہو کہ فلپی میں ہمارے ساتھ کیسا شرم ناک سلوک کیا گیا تھا۔ اور ہم نے بڑی جانفشانی اور دلیری سے خدا کی خوش خبری سُنائی۔

1
02/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔ پس ہماری نصیحتیں نہ گمراہ کرنے والی تھیں نہ ہی ناپاک اور نہ ہی فریب تھیں۔ \v 4 ۴۔ اِس کے بجائے جیسے خدا نے خوش خبری ہمارے سپرد کر کے ہمیں قبول کیا ویسے ہی ہم سُناتے ہیں۔ ہم انسانوں کو خوش کرنے کے لئے نہیں بلکہ خدا کو خوش کرنے کے لئے کلام سُناتے ہیں۔ اور وہی ہے جو ہمارے دِلوں کو جانچنے والا ہے۔

1
02/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 \v 6 ۵۔ جیسا کہ تم جانتے ہو اور خدا بھی ہمارا گواہ ہے کہ ہم نے کبھی بھی خوش آمد نہ کی اور نہ ہی لالچ کیا اور نہ ہی کبھی کوئی عذر پیش کیا۔ ۶۔ ہم نہ لوگوں سے عزت کے خواہاں تھے، نہ تم سے اور نہ ہی اَورں سے۔ اگرچہ ہم مسیح کے رسول ہونے کے سبب سے یہ دعویٰ کر سکتے تھے۔

1
02/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
پہلا تھِسلنُیکیوں باب ۲

View File

@ -41,6 +41,10 @@
"01-01",
"01-02",
"01-04",
"01-06"
"01-06",
"01-08",
"02-title",
"02-01",
"02-03"
]
}