Fri May 29 2020 17:09:33 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-05-29 17:09:34 -04:00
parent 128a68b57a
commit 03b87be1b3
4 changed files with 7 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 6 \v 7 ۶۔ جب تیمتھیس تمہاری طرف سے ہمارے پاس آیا اور تمہارے ایمان اور محبت کی اچھی خبر ہمیں دی کہ تمہارے پاس ہماری اچھی یادیں ہیں اور جس طرح تم ہمیں دیکھنا چاہتے ہواِسی طرح ہم بھی تمہیں دیکھنا چاہتے ہیں۔ ۷۔ اَے بھائیو! کیونکہ ہم نے اپنی تمام تکلیفوں اور غم میں تمہارے ایمان کے بارے میں سُن کر تسلی پائی۔
\v 6 ۶۔ جب تیمتھیس تمہاری طرف سے ہمارے پاس آیا اور تمہارے ایمان اور محبت کی اچھی خبر ہمیں دی کہ تمہارے پاس ہماری اچھی یادیں ہیں اور جس طرح تم ہمیں دیکھنا چاہتے ہواِسی طرح ہم بھی تمہیں دیکھنا چاہتے ہیں۔ \v 7 ۷۔ اَے بھائیو! کیونکہ ہم نے اپنی تمام تکلیفوں اور غم میں تمہارے ایمان کے بارے میں سُن کر تسلی پائی۔

1
03/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔ اِس لئے اگر تم خداوند میں قائم ہو تو ہم زندہ ہیں۔ \v 9 ۹۔ تمہاری وجہ سے اپنے خدا کے سامنے ہمیں جس قدر خوشی حاصل ہے اُس کے بدلے میں کس طرح تمہارے متعلق خدا کا شکر ادا کریں؟ \v 10 ۱۰۔ ہم رات اور دن تمہارے لئے بہت محنت کے ساتھ دعا کرتے ہیں کہ تمہارا چہرہ دیکھیں اور تمہارے ایمان کی کمی کو پورا کر سکیں۔

1
03/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۱۱۔ خود ہمارا خدا اور باپ اور ہمارا خداوند یسوع تمہاری طرف ہماری راہنمائی کرے۔ \v 12 ۱۲۔ اور خداوند تمہیں بڑھائے اور ایک دوسرے کی محبت میں مضبوط کرے اور دوسرے لوگوں کی طرف بھی، جیسا ہم نے بھی تمہارے ساتھ کیا۔ \v 13 ۱۳۔ تاکہ وہ تمہارے دلوں کو ایسا مضبوط کردے کہ جب ہماراخداوند یسوع اپنے سب مقدسوں کے ساتھ آئے تو وہ ہمارے خدا اورباپ کے سامنے پاکیزگی میں بے عیب ٹھہریں۔

View File

@ -54,6 +54,9 @@
"02-17",
"03-title",
"03-01",
"03-04"
"03-04",
"03-06",
"03-08",
"03-11"
]
}