ur_1co_text_ulb/07/29.txt

1 line
801 B
Plaintext

\v 29 ۲۹۔ پس بھائیو اور بہنو! میں تمہیں یہ کہتا ہوں کہ وقت تھوڑا ہے،پس آگے کو چاہیے کہ جن کی بیویاں ہیں وہ ایسے رہیں جیسے اُن کی بیویاں نہیں ہیں۔ \v 30 ۳۰۔ رونے والے ایسے ظاہر کریں گویا وہ نہیں روتے، وہ جو خوشی کرنے والے ہیں ایسے خوشی کریں جیسے وہ خوشی نہیں کرتے،خریدنے والے ایسے خریدیں جیسے وہ کچھ نہیں خریدتے۔ \v 31 ۳۱۔ اوروہ جو دنیاوی کاروبار کرتے ہیں،اُنہیں ایسا ہونا چاہیے جیسے اُنہوں نے کوئی کاروبر نہیں کیا کیونکہ اِس دنیا کا نظام ختم ہو رہا ہے۔