ur_1co_text_ulb/07/27.txt

1 line
619 B
Plaintext

\v 27 ۲۷۔ کی اگر تیری کوئی بیوی ہے تو تو اُس سے طلاق حاصل کرنے کی کوشش نہ کر،اگر توکنوارہ ہے تو اپنے لئے بیوی کی تلاش نہ کرو۔ \v 28 ۲۸۔ اور اگر تو شادی کرے تو یہ تیرے لئے کوئی گناہ نہیں ہے،اَسی طرح اگر کوئی کنواری شادی کر ے تو یہ اُس کے لئے کوئی گناہ نہیں ہے ،مگر وہ جو شادی کریں گے وہ بہت سی مشکلات میں مبتلا ہوں گے مگر میں تمہیں اِ ن سے بچانا چاہوں گا۔