1 line
808 B
Plaintext
1 line
808 B
Plaintext
\v 5 ۵۔ لہذا تم ایک دوسرے سے جدا نہ رہو مگر کچھ خاص وقت کے لئے آپس کی رضا مندی سے جدا رہوتاکہ تم اپنے آپ کو دعا کے لئے وقف کر سکو،اِس کے بعد تمہیں پھر اکٹھا ہو جانا چاہئے تاکہ تمہارے ضبِط نفس کی کمی کی وجہ سے شیطان تمہیں آزما نہ سکے۔ \v 6 ۶۔ میں یہ سب باتیں تمہیں حکم دیتے نہیں بلک (اجازت) دیتے ہوئے کہتا ہوں۔ \v 7 ۷۔میری تو یہی خواہش ہے کہ ر ایک میری طرح ہی کا بنے، مگر ہر ایک کو خدا نے الگ الگ نعمت دی ہے، کسی کو اِس طرح کی نعمت ملی ہے تو کسی کواور طرح کی۔ |