\v 8 ۸۔ لگانے والا اور پانی دینے والے دونوں ایک ہیں، اُن کی اجرت اُن کی مزدوری کے مطابق ہے۔ \v 9 ۹۔ ہم خدا کے ساتھ کام کرنے والے ہیں تم خدا کا باغ اور عمارت ہو۔