ur_1co_text_ulb/07/25.txt

1 line
541 B
Plaintext

\v 25 ۲۵۔ اب میں غیر شادی شدہ کے بارے میں بات کرتا ہوں، میرے پاس اُن کے لئے خدا کی طرف سے کوئی حکم نہیں ہے بلکہ ایسوں کے لئے(اُس رحم کے مطابق جوخدا کا مجھ پر ہے) جو قابلِ بھروسہ (امانت دار) ہیں۔میرا اُن کے لئے یہی مشورہ ہے۔ \v 26 ۲۶۔ اور یہی خیال ہے کہ وہ موجودہ مشکلات سے بچنے کے لئے جیسے ہیں وہ ویسے ہی رہیں۔