ur_1co_text_ulb/06/19.txt

1 line
440 B
Plaintext

\v 19 ۱۹۔ کیا تم نہیں جانتے کہ تمہارا جسم پاک روح کی ہیکل (رہائش گاہ) ہے جو تمہارے اندررہتا ہے جو تمہیں خدا ہی کی طرف سے ملا ہے؟ کیا تم یہ نہیں جانتے کہ تم اپنےنہیں ہو؟۔ \v 20 ۲۰۔ اِس لئے کہ تم قیمت سے خریدے گئے ہو ، پس اپنے بدن سے خدا کا جلال ظاہر کرو۔