ur_1co_text_ulb/05/06.txt

1 line
733 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 6 ۶۔ پس تمہارا شیخی مارنا اچھا نہیں ہے کیا تم نہیں جانتے کہ تھوڑا سا خمیر سارے آٹے کو خمیر بنا دیتا ہے۔ \v 7 ۷۔ لہذا تم اپنی نئی خمیر بنانے کے لئے پرانی سے اپنے آپ کوٖصاف کر لو۔ اِس طرح تم بے خمیری روٹی بناؤگےجس طرح یسوع ہمارے لئے فسح کا برہ بن کر مصلوب ہوا۔ \v 8 ۸۔ پس آؤ! ہم اِس طرح عید منائیں جو نہ پرانے خمیر سے اور نہ ہی برے سلوک(بدی) و چالاکی سے، بلکہ آؤ ہم بے خمیری صاف دلی اور سچائی کی روٹی سے منائیں۔