ur_1co_text_ulb/04/08.txt

1 line
593 B
Plaintext

\v 8 ۸۔ جو تم چاہتے تھے تمہارے پاس پہلے سے ہے۔تم پہلے سے دولت مند بن گئے ہو،تم نے سلطنت کی ہمارے بغیر،میری خواہش ہے کہ تم سلطنت کرو اور ہم بھی تمہارے ساتھ سلطنت کو سنبھالیں۔ \v 9 ۹۔ میں سوچتا ہوں کہ خدا نے ہم رسولوں کو سب سے کم بنا کر اُن کی طرح پیش کیا جن کے قتل کا حکم ہو چکا تاکہ ہم دنیا اور فرشتوں اور آدمیوں کے لئے ایک تماشا ٹھہریں۔