ur_1co_text_ulb/03/12.txt

1 line
397 B
Plaintext

\v 12 ۱۲۔ اگر کوئی سونے ،چاندی،قیمتی پتھر،لکڑی یا گھاس پھوس کی بنیاد رکھتا ہے۔ \v 13 ۱۳۔ تو اُس کا کام ظاہر ہو گا، اإس لئے دن کی روشنی اسے ظاہر کر ے گی،اِس لئے یہ آگ میں بھی ظاہر ہو گا اور آگ تصدیق کرتی ہے کہ کس کا کام کیسا ہے؟