ur_1co_text_ulb/03/01.txt

1 line
446 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 3 \v 1 ۱۔ اور اے بھائیو میں تم سے روحانی لوگوں کی طرح بات نہ کر سکا بلکہ جسمانی لوگوں کی طرح جو مسیح میں بچے ہیں بات کرتا ہوں۔ \v 2 ۲۔ میں نے تمہیں دودھ دیا نہ کہ ٹھوس غذا، اِس لئے کہ تم ٹھوس غذا کے لئے تیار نہ تھے اور یہاں تک کہ ابھی تک بھی تیار نہیں ہو۔