ur_1co_text_ulb/02/12.txt

1 line
469 B
Plaintext

\v 12 ۱۲۔لیکن ہم نے دنیا کا روح حاصل نہیں کیا بلکہ پاک روح جو خدا کی طرف سے ہے ،تاکہ ہم خدا کی طرف سے دی گئی باتیں آزادی سے جان سکیں۔ \v 13 ۱۳۔ اور ہم اِن باتون کو انسان کی حکمت سے بیان نہیں کرتے ،مگرروح القدس روحانی باتوں کی روحانی حکمت کے ساتھ روحانی تشریح کرتاہے۔