ur_1co_text_ulb/01/12.txt

1 line
477 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 12 ۱۲۔ میرا مطلب یہ ہے : تم میں سے ہر ایک یہ کہتا ہے،’’میں پولس کے ساتھ ہوں‘‘ یا میں اپلوس کے ساتھ ہوں" یا "میں کیفا کے ساتھ ہوں‘‘یا’’میں مسیح کے ساتھ ہوں۔‘‘ \v 13 ۱۳۔ کیا مسیح تقسیم ہو گیا؟ کیا پولس تمہارے لئے مصلوب ہوا؟ کیا تم نے پولس کے نام پر بپتسمہ لیا؟