|
\v 31 ۳۱۔اِ س لئے تم سب ایک ایک کرکے نبوت کر سکتے ہو تاکہ ایک دوسرے سے سیکھو اور حوصلہ افزائی پاؤ۔ \v 32 ۳۲۔ کیونکہ نبیوں کی روحیں نبیوں کے اختیار میں ہیں۔ \v 33 ۳۳۔ خدا ابتری کا نہیں بلکہ امن کا خدا ہے جیسا کہ تمام کلیسیاؤں میں ایمان داروں کا دستور ہے۔ |