ur_1co_text_ulb/12/09.txt

1 line
510 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 9 ۹۔ کسی دوسرے کو ایمان کی نعمت اور کسی کو شفا کی نعمت اُسی ایک روح سے دی گئی۔ \v 10 ۱۰۔ کسی کو معجزات کی، کسی کو نبوت، کسی کو روحوں کاامتیاز، کسی کو طرح طرح کی زبانیں ا ورکسی کو زبانوں کا ترجمہ کرنے کی نعمت دی گئی۔ \v 11 ۱۱۔ لیکن وہی ایک روح سب میں اثر کرتی ہے جس کو چنتا ہے اُس کو بخشتا ہے۔