ur_1co_text_ulb/11/13.txt

1 line
722 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 13 ۱۳۔ تم خود ہی انصاف کرو، کیا یہ مناسب ہے کہ عورت بغیر سر ڈھانپے خدا سے دعا کرے؟ \v 14 ۱۴۔کیا فطرت خود یہ نہیں سکھاتی کہ اگر مرد لمبے بال رکھے تو یہ اس کے لیےبے عزتی کا باعث ہے؟ \v 15 ۱۵۔ کیا فطرت خود تمہیں نہیں سکھاتی کہ عورت کا لمبے بال رکھنا عزت کی بات ہے؟ کیونکہ بال اُسے خود کو ڈھانپنے کے لئے دئیے گیے ہیں۔ \v 16 ۱۶۔ اگر کوئی اِس بات کے حوالہ سے بحث کرے تو نہ یہ ہمارا دستور ہے اور نہ ہی خدا کی کلیسیاؤں کا۔