ur_1co_text_ulb/01/01.txt

1 line
654 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 1 \v 1 ۱۔ پولس کی طرف سے جو مسیح یسوع کے وسیلہ خدا کی مرضی کے مطابق رسول ہونے کے لئے بلایا گیا اورہمارابھائی سوستھنیس ، \v 2 ۲۔ کرنٹھس کی کلسیاکو ، اُن کے نام جو مسیح یسوع میں وقف ہوئے اور پاک ہونے کے لئے بلائے گئے ہیں ۔ہم اُن تمام کو بھی لکھ رہے ہیں جو ہر جگہ ہمارے اور اپنے خداوند کا نام لیتے ہیں۔ \v 3 ۳۔ ہمارے باپ اور خداوند یسوع مسیح کا امن اور فضل تم پر ہوتا رہے۔