ur_1co_text_ulb/09/19.txt

1 line
606 B
Plaintext

\v 19 ۱۹۔ کیونکہ اگرچہ میں اِن سب سے آزاد ہوں، تو بھی سب کا خادم بنا تاکہ میں اِس سے بھی زیادہ جیت سکوں۔ \v 20 ۲۰۔میں یہودیوں کے لئے یہودی بنا،تاکہ یہودیوں کو جیت لوں۔ وہ جو شریعت کے ماتحت تھے،میں اُن کے لئے ایسا بن گیاجیسا شریعت کے ماتحت ،تاکہ اُن کو جو شریعت کے ماتحت ہیں جیت سکوں، میں نے ایسا کیا حالانکہ میں خود شریعت کے ماتحت نہ تھا۔