1 line
738 B
Plaintext
1 line
738 B
Plaintext
\v 4 ۴۔ ہم جانتے ہیں کہ’’اِس دنیا میں بہت کچھ بھی نہیں ہے‘‘ اور یہ کہ’’ سوائے ایک کے اور کوئی خدا نہیں۔‘‘ \v 5 ۵۔ اِس طرح زمین اور آسمان پر بہت سے خدا کہلاتے ہیں اور اِن میں سے بہت سے خدا اور خداوند ہیں۔‘‘ \v 6 ۶۔ مگر ابھی تک ہمارا تو ایک ہی خدا باپ ہے جس کے وسیلہ سے ساری چیزوں کا وجود ہےاور ہم اُسی کے لئے جیتے ہیں یعنی ایک ہی خداوند یسوع مسیح ہے جس کے وسیلہ سے ساری چیزیں ہیں او رہم بھی اُسی کے وسیلہ سے ہیں۔ |