1 line
522 B
Plaintext
1 line
522 B
Plaintext
\c 8 \v 1 ۱۔ پس بتوں کی قربانی کی بابت یہ ہے’’ ہم جانتے ہیں اور ہمیں سب علم ہے کہ علم مغرور بنانا ہے مگر محبت ترقی کاباعث ہے۔ \v 2 ۲۔ اگر کوئی انسان یہ کہے کہ وہ سب کچھ جانتا ہے تو دراصل وہ سب کچھ نہیں جانتا جو اُسے جاننا چاہیے۔ \v 3 ۳۔ لیکن اگر کوئی خدا سے محبت رکھتا ہے تو وہ (خدا) بھی اُسے جانتا ہے۔ |