ur_1co_text_ulb/03/03.txt

1 line
743 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 3 ۳۔ تم ابھی بھی جسمانی ہو، اِس لئے تم میں حسداور جھگڑے ابھی تک موجود ہیں اور تم جسم کے مطابق زندگی نہیں گزاررہےہو۔ اور کیا تم انسانی معیار کے مطابق نہیں چل رہے؟ \v 4 ۴۔ اِس لئے جب ایک کہتا ہے ’’میں پولس کی پیروی کرتا ہوں‘‘ اور دوسرا کہتا ہے’’میں اپلوس کی‘‘ تو کیا تم عام انسانوں کی طرح نہیں رہ رہے؟ \v 5 ۵۔ اپلوس کیا ہے؟ پولس کون ہے؟خادم جن کے وسیلہ سے تم ایمان لائے، جن کو خداوند نے یہ کام کرنے کے لئے مقرر کیا۔