ur_1co_text_ulb/01/07.txt

1 line
562 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 7 ۷۔ چنانچہ تم میں کسی روحانی نعمت کی کمی نہیں ہے ،جیسے تم ہمارے خداوند یسوع مسیح کے ظاہر ہونے کابے تابی سے انتظار کرتے ہو۔ \v 8 ۸۔ وہ تمہیں آخر تک مضبوطی عطا کرے گا ،تاکہ تم ہمارے خداوند یسوع مسیح کے دن بے الزام ٹھہرائے جاؤ۔ \v 9 ۹۔ خدا، جس نے تمہیں اپنے بیٹے ہمارے خداوند یسوع کی شراکت میں بلایا، وفادار ہے۔