ur_1co_text_ulb/10/31.txt

1 line
579 B
Plaintext

\v 31 ۳۱۔ اِس لئے چاہے تم کھاؤ یا پیو یا جو بھی کرو،سب خدا کے جلال کے لئے کرو۔ \v 32 ۳۲ تم نہ یہودیوں کے لئے ٹھوکر کا باعث بنو نہ یونانیوں کے لئے اور نہ خدا کی کلیسیا کے لئے۔ \v 33 ۳۳۔ جس طرح میں سب باتوں میں کو خوش کرنےکی کوشش کرتا ہوں تم بھی کرو۔ میں اپنا فائدہ نہیں ڈھونڈتابلکہ بہتوں کا، میں یہ اِس لئے کرتا ہوں کہ وہ سب بچ جائیں۔