ur_1co_text_ulb/15/29.txt

1 line
330 B
Plaintext

\v 29 ۲۹۔ یا اِس کے علاوہ وہ لوگ جو جو مردوں کے لئے بپتسمہ لیتے ہیں، کیا کریں گے؟ اگر مردے کبھی جی نہیں اٹھتے تو کیوں اُن کے لئے بپتسمہ لیتے ہیں؟ \v 30 ۳۰۔ اور کیوں ہم ہرگھڑی خطرے میں ہیں؟