ur_1co_text_ulb/15/12.txt

1 line
522 B
Plaintext

\v 12 ۱۲۔ اب اگر مسیح کی یہ منادی کی جاتی ہے کہ وہ مردوں میں سے جی اٹھا ہے ،پھر بعض تم میں سے کس طرح یہ کہتے ہیں کہ مردوں کی قیامت نہیں ہو گی؟۔ \v 13 ۱۳۔اگر مردوں کی قیامت نہیں تو مسیح بھی نہیں جی اٹھا۔ \v 14 ۱۴۔ اور اگر مسیح جی نہیں اٹھا تو ہمارا منادی کرنا فضول ہے اورتمہارا ایمان لانا بھی فضول ہے۔