ur_1co_text_ulb/11/25.txt

1 line
427 B
Plaintext

\v 25 ۲۵۔اِسی طرح اُس نے کھانے کےبعد پیالہ بھی لیا اور کہا’’ یہ میرے خون میں نیا عہد ہے جب تم اِس میں سے پیو تو مجھے یاد کیا کرنا‘‘۔ \v 26 ۲۶۔ ہر دفعہ جب کبھی تم اِس روٹی میں سے کھاتے اور اِس پیالے میں سے پیتے ہو خداوند کی موت کا اظہار کرتے ہو۔