ur_1co_text_ulb/10/25.txt

1 line
461 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 25 ۲۵۔ جو کچھ دکانوں میں بکتا ہے وہ بغیر کسی اچھے یا برے کے خیال سے کھاؤ۔ \v 26 ۲۶۔ یہ زمین خداوند کی ہے اور اس کی معموری بھی ۔ \v 27 ۲۷۔ اگر کوئی غیر ایمان دار تمہیں دعوت دے اور تمہاری بھی جانے کی خواہش ہو تو جو کچھ تمہارے سامنے رکھا جائے بغیر کسی سوال کے کھاؤ۔