1 line
733 B
Plaintext
1 line
733 B
Plaintext
\v 6 ۶۔ پس تمہارا شیخی مارنا اچھا نہیں ہے کیا تم نہیں جانتے کہ تھوڑا سا خمیر سارے آٹے کو خمیر بنا دیتا ہے۔ \v 7 ۷۔ لہذا تم اپنی نئی خمیر بنانے کے لئے پرانی سے اپنے آپ کوٖصاف کر لو۔ اِس طرح تم بے خمیری روٹی بناؤگےجس طرح یسوع ہمارے لئے فسح کا برہ بن کر مصلوب ہوا۔ \v 8 ۸۔ پس آؤ! ہم اِس طرح عید منائیں جو نہ پرانے خمیر سے اور نہ ہی برے سلوک(بدی) و چالاکی سے، بلکہ آؤ ہم بے خمیری صاف دلی اور سچائی کی روٹی سے منائیں۔ |