1 line
633 B
Plaintext
1 line
633 B
Plaintext
\v 26 ۲۶۔ بھائیو اور بہنو ،تمہارے خدا کے بلائے جانے پرتو نگاہ کرو۔انسانی معیار کے مطابق تم میں بہت سے حکمت والے نہیں تھے۔ تم میں سے بہت سے طاقتور نہیں تھے۔ تم میں بہت سوں نے عزت دار گھرانوں میں جنم نہیں لیاتھا۔ \v 27 ۲۷۔ لیکن خدا نے دنیا کی بے وقوف چیزو ں کوچن لیا تاکہ حکمت والوں کو شرم دلائے ۔ خدا نے دنیا کے کمزوروں کو چن لیا تاکہ طاقت وروں کو شرم دلائے۔ |