ur_1co_text_ulb/14/20.txt

1 line
399 B
Plaintext

\v 20 ۲۰۔ بھائیو ! سمجھ میں بچے نہ رہوبلکہ بدی میں بچے رہو اور اپنی سمجھ میں بڑے رہو۔ \v 21 ۲۱۔ شریعت میں لکھا کہ’’ خدا نے کہا کہ میں بیگانہ زبانوں اور بیگانہ ہونٹوں سے اُن کے ساتھ باتیں کروں گا پھر بھی وہ میری نہ سمجھیں گے۔‘‘