ur_1co_text_ulb/04/06.txt

1 line
664 B
Plaintext

\v 6 ۶۔ اے بھائیو! میں نے یہ اصولتم پر اور اپلوس پر تمہاری خاطر لاگو کیے ہیں تاکہ تم لکھے ہوئے کا مطلب سمجھ سکو’’ جو کچھ لکھا اِس سے پار نہ جاؤ‘‘ اور نہ کوئی ایک کی طرف داری میں دوسرے کے خلاف شیخی مارے۔ \v 7 ۷۔اِس لئے کون تم میں اور دوسرے میں فرق دیکھتا ہے؟ تمہارے پاس کیا ہے جو تم نے مفت حاصل نہیں کیا؟ اگر تم نے مفت حاصل کیا تو جب تم نے خود کچھ نہیں کیا تو فخر کیوں کرتے ہو؟