1 line
481 B
Plaintext
1 line
481 B
Plaintext
\v 14 ۱۴۔ میں خدا کا شکر کرتا ہوں کہ گیس اور کرسپس کے سوائے میں نے کسی کو بپتسمہ نہیں دیا۔ \v 15 ۱۵۔ تاکہ تم میں سے کوئی یہ نہ کہے کہ میرے نام کا بپتسمہ لیاہے۔ \v 16 ۱۶۔ (ہاں ستفناس کے خاندان کو بھی میں نے بپتسمہ دیا ۔اِس کے آگے میں نہیں جانتاکہ میں نے کسی اور کوبپتسمہ دیاہو)۔ |